Results 1 to 2 of 2

Thread: پاک فوج زندہ باد: فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic پاک فوج زندہ باد: فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین

    پاک فوج زندہ باد: فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

    Pak fauj.jpg
    فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا ہے۔ گلوبل فائر پاور Ú©Û’ مطابق ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان واØ+د ملک ہے جس Ú©ÛŒ طاقت میں اضافہ ہوا۔

    گلوبل فائر پاور میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایران، انڈونیشیا، اسرائیل اور کینیڈا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ انگولا، بلغاریہ اور شام کی بھی تنزلی ہوئی۔ سال 2021ء کیلئے جاری کی گئی فہرست میں پاکستان کی پانچ درجے بہتری ہوئی ہے۔

    Ø+الیہ رپورٹ Ú©Û’ مطابق پاکستان 15 ویں سے 10ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ پاکستان Ù†Û’ رینکنگ میں ترکی، اٹلی، مصر، ایران، جرمنی، انڈونیشیا، سعودی عرب، سپین، آسٹریلیا، اسرائیل اور کینیڈا Ú©Ùˆ پیچھے چھوڑا۔

    سال 2021ء میں مصر، جرمنی، اسرائیل، شمالی کوریا، جنوبی افریقہ، میانمار، کولمبیا، رومانیا، میکسیکو، پیرو، ڈنمارک، عراق، شام، انگولا، بلغاریہ کی دنیا کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں تنزلی ہوئی ہے۔




    2gvsho3 - پاک فوج زندہ باد: فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: پاک فوج زندہ باد: فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ت

    2gvsho3 - پاک فوج زندہ باد: فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •